حافظ آبرو
تیموری حکمرانوں کے درباری شاعر
حافظ آبرو (وفات: جون 1430 ء) ایک فارسی مورخ تھے۔ جن کا پورا نام عبد اللہ ابن لوطفالله ابن الرشید بہدادنی تھا۔ حافظ آبرو وسطی ایشیا کے تیموری حکمرانوں کے درباروں میں کام کرتے تھے۔[3][4] مغربی ادب میں حافظ آبرو کا الگ الگ نام نقل کیا گیا ہے۔
حافظ آبرو | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | خواف [1] |
وفات | مئی1430ء [1] زنجان [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، جغرافیہ دان |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی
ترمیمحافظ آبرو خراسان میں پیدا ہوئے تھے اور ہمدان میں تعلیم حاصل کی تھی۔ حافظ آبرو تیمور کی عدالت میں 1380ء کی دہائی میں داخل ہویے۔ تیمور کی موت کے بعد حافظ آبرو ہرات میں تیمور کے بیٹے شاہ رخ کی خدمت میں حاضر رہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://iranicaonline.org/articles/hafez-e-abru
- ↑ ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب "HAFEZ-E ABRU"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا
- ↑ The encyclopaedia of Islam.۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill۔ 1960–2009۔ صفحہ: pp. 57۔ ISBN 90-04-16121-X
🔥 Top keywords: طاغوتصفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطاببھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیانا لله و انا الیه راجعونواقعہ کربلامحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبعثمان بن عفانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد اقبالقرآنآیت مباہلہپاکستانمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2متضاد الفاظبھارتمحرم (مہینہ)مباہلہغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)محمد علی جناحاسماء اللہ الحسنیٰغزوہ احدامہات المؤمنینسید احمد خانجمع (قواعد)حسین بن علیصلاح الدین ایوبیختم نبوتاردوابراہیم (اسلام)مرزا غالبفعلمذکر اور مونثموسی ابن عمرانابو حنیفہ