26 جون27 جون28 جون29 جون30 جون

واقعات

ترمیم
  • 1651 - پولینڈ اور یوکرین کے درمیان بیریسٹیکو کی جنگ شروع ہوئی۔
  • 1360 - محمد ششم اپنے بہنوئی اسماعیل دوم کو قتل کرنے کے بعد امارت غرناطہ کا دسواں نصری بادشاہ بن گیا۔
  • 1981 - تہران میں ایک طاقتور بم دھماکہ، اسلامی جمہوریہ پارٹی کے 73 عہدیدار ہلاک ہوئے۔

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • ویت نام میں خاندان کا دن

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو