آزادی اشاعت
اصطلاح | term |
---|---|
آزادی اشاعت | Freedom of the press |
آزادی اشاعت یا آزادی ابلاغ مواصلات اور اظہار کی آزادی ہے بذریعہ بیشتر برقی ابلاغ اور مطبوعات کے۔ اس کا متقاض ریاست کی مداخلت کی عدم موجوگی ہے اور اس کی بقاء کے لیے آئینی اور قانونی تحفظات کا سہارا ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ اکثر ممالک میں اخبار اور نجی نشریاتی ادارے اس حق کو اپنے لیے مخصوص ہونے کا تاثر دیتے اور چرچا کرتے ہیں مگر اصولاً یہ حق ہر شہری کو حاصل ہونا مانگتا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونعثمان بن عفانتکبرات تشریقابراہیم (اسلام)ایام تشریقعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہپاکستانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعید الاضحیعید غدیرحجمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2علی ابن ابی طالبخاص:حالیہ تبدیلیاںبیرلواقعہ کربلاواقعہ غدیرخطبہ حجۃ الوداعابوبکر صدیقایام رمیصلاح الدین ایوبیطفلان مسلماسماء اللہ الحسنیٰمحمد اقبالجنگ جملصلح حدیبیہمسلم بن عقیلموسی ابن عمراناردواسماعیل (اسلام)مراکش (شہر)عبد القادر جیلانیشاہ بلوطجمراتدبری جماعکوس