ابھیمنیو ایسوارن

ابھیمنیو ایسوارن (پیدائش 6 ستمبر 1995) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگال کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا اوپننگ بلے باز ہے۔ [1]

ابھیمنیو ایسوارن
ذاتی معلومات
مکمل نامابھیمنیو ایسوارن
پیدائش (1995-09-06) 6 ستمبر 1995 (عمر 28 برس)
دہرہ دون، اتراکھنڈ، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013–تاحالبنگال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاسلسٹ اےٹوئنٹی 20
میچ797827
رنز بنائے57463376728
بیٹنگ اوسط46.3346.2438.31
سنچریاں/ففٹیاں19/237/211/3
ٹاپ اسکور233149107*
گیندیں کرائیں21660
وکٹیں200
بولنگ اوسط73.50
اننگز میں 5 وکٹ0
میچ میں 10 وکٹ0
بہترین بولنگ1/20
کیچ/سٹمپ57/–13/–5/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 جنوری 2023

ابھیمنیو 6 ستمبر 1995ء کو دہرادون میں ایک تامل والد اور پنجابی ماں کے ہاں پیدا ہوا تھا۔ اپنے ابتدائی سالوں میں، انھیں اپنے والد رنگناتھن پرمیشورن ایسوارن، ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ نے تربیت دی، جنھوں نے 2008ء میں ابھیمنیو کرکٹ اکیڈمی شروع کی تھی۔ 10 سال کی عمر میں، ابھیمنیو اپنے کرکٹ کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے کولکتہ چلے گئے، جہاں وہ اپنے کوچ نرمل سینگپتا کے ساتھ رہتے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abhimanyu Easwaran"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2015