احمد ثانی (پیدائش: 25 فروری 1643ء – وفات: 6 فروری 1695ء) 1691ء سے 1695ء تک سلطنت عثمانیہ کے فرمانروا تھے۔ وہ سلطان ابراہیم اول کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی سلیمان ثانی کی جگہ تخت سلطانی پر جلوہ افروز ہوئے۔مصطفٰی کوپریلی کا بطور صدر اعظم انتخاب احمد ثانی کے مختصر دورِ حکومت کا بہترین قدم گردانا جاتا ہے۔ احمد کے سلطان بننے کے چند ہفتوں بعد ہی سلطنت عثمانیہ کو لوئس ولیم کی زیر قیادت آسٹریا کے ہاتھوں جنگ سلانکامن میں بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑا اور یوں عثمانی ہنگری سے نکال باہر کر دیے گئے۔ چار سالہ دور حکومت میں شکست در شکست کے بعد احمد ثانی غم و اندوہ اور بیماریوں کا شکار ہو کر چل بسا۔

احمد ثانی
Ahmed II

خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومتجون 22, 1691 – فروری 6, 1695
شریک حیاتyes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
پیدائش25 فروری 1643ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات6 فروری 1695ء (52 سال)[3][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادرنہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفناستنبول   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہباسلام
زوجہرابعہ سلطان
والدابراہیم اول
والدہخدیجہ معزز سلطان
بہن/بھائی
خاندانعثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہمقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
احمد ثانی
پیدائش: فروری 25, 1643 وفات: فروری 6, 1695
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
جون 22, 1691 – فروری 6, 1695
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
جون 22, 1691 – فروری 6, 1695
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/7364 — بنام: Ahmed II. — عنوان : Proleksis enciklopedija
  2. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=949 — بنام: Ahmed II. — عنوان : Hrvatska enciklopedija
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/101975981X  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0