اندرونی سباتی شریان

اندرونی سباتی شریان کو انگریزی میں internal carotid artery کہا جاوے ہے اور اس کو یہ نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس شریان کے مصدر پر موجود سباتی شریان (carotid artery) پر دباؤ سے دماغ میں خون کی کمی کے باعث غشی یا چکر سا آجائے ہے پس اسی وجہ سے اس کو اردو میں سبات سے سباتی کہا جاوے ہے۔ اور چونکہ یہ شریان اندرونی جانب ہوئے ہے اور اندرونی اعضاء سر یعنی دماغ تک جاوے ہے جس کی وجہ سے اس کو بیرونی سباتی شریان (external carotid artery) سے تمیز کی خاطر اندرونی کہا جاوے ہے۔ عام اردو میں اس کو اندرونی شاہرگ کی شریان بھی کہہ سکیں ہیں اور مزید یہ کہ فی الحقیقت شاہرگ کا مفہوم اس شریان پر زیادہ قریب آجاوے ہے کہ یہ دماغ تک جاوے ہے۔ اب چونکہ یہ سباتی شریان سے نکلے ہے اور اگر سباتی شریان پر دباؤ ہووے گا تو اس میں بھی خون کم آوے گا جس کی وجہ سے چکر کی کیفیت پیدا ہوجاوے گی لہذا سباتی شریان کو ہی درست طور پر شاہرگ کا متبادل سمجھا جاسکے ہے۔

شریان: اندرونی سباتی شریان
Arteries of the neck. The internal carotid arteries arise from the common carotid arteries - labeled Common caroti on the figure.
لاطینی_نامarteria carotis interna
گریسsubject #146 566
مصدرcommon carotid artery
شاخیںophthalmic artery, anterior cerebral artery, middle cerebral artery, posterior communicating artery
وریدinternal jugular vein
پیشروaortic arch 3
عنواناتCarotid+Artery,+Internal
ڈورلینڈزa_61/12153675

نگار خانہ

ترمیم