ان پورنا دیوی مندر
وارانسی کا ایک مشہور مندر
ان پورنا دیوی مندر (Annapurna Devi Mandir)(ہندی: अन्नपूर्णा देवी मंदिर) جسے ان پورنا ماتا مندر اور ان پورنا مندر بھی کہا جاتا ہے۔ وارانسی کے مقدس شہر کے سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ مندر ہندو مذہب میں عظیم مذہبی اہمیت کا حامل ہے اور ان پورنا دیوی سے منسوب ہے۔ اناپورنا مندر اٹھارویں صدی میں مراٹھا پیشوا باجی راؤ نے تعمیر کروایا تھا۔[2][3][4][5]
اناپورنا دیوی اور شیو | |
متناسقات | 25°19′04″N 82°58′26″E / 25.317645°N 82.973914°E |
نام | |
دیوناگری | अन्नपूर्णा देवी मंदिर |
تمل | அன்னபூர்ணா தேவி மந்திர் |
مراٹھی | अन्नपूर्णा देवी मंदिर |
بنگالی | অন্নপূর্ণা দেবী মন্দির |
مقام | |
ملک | بھارت |
ضلع | وارانسی ضلع |
محل وقوع | Visheshwarganj،وارانسی |
بلندی | 80.985[1] میٹر (266 فٹ) |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
اہم تہوار | Annakut |
طرز تعمیر | Nagara architecture |
مندروں کی تعداد | ایک |
یادگاروں کی تعداد | دو (بنیادی) |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | 1729 |
تخلیق کار | باجیراؤ اول |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Elevation"۔ Elevation finder۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015
- ↑ "Annapurna Devi Mandir"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015
- ↑ "Bhavani Devi"۔ Varanasi Temples۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015
- ↑ "Annapurna Temple in Varanasi"۔ Temple Travel۔ 06 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015
- ↑ "Annapurna Temple, Varanasi"۔ My Temples India۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015 [مردہ ربط]
🔥 Top keywords: طاغوتصفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطاببھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیانا لله و انا الیه راجعونواقعہ کربلامحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبعثمان بن عفانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد اقبالقرآنآیت مباہلہپاکستانمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2متضاد الفاظبھارتمحرم (مہینہ)مباہلہغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)محمد علی جناحاسماء اللہ الحسنیٰغزوہ احدامہات المؤمنینسید احمد خانجمع (قواعد)حسین بن علیصلاح الدین ایوبیختم نبوتاردوابراہیم (اسلام)مرزا غالبفعلمذکر اور مونثموسی ابن عمرانابو حنیفہ