پوپ اوربان اول، (175?–230) (لاطینی: Urbanus I)، 222ء سے کے کر 23 مئی 230ء تک روم کا بشپ تھا۔ وہ روم میں پیدا ہوا اور کیلیکسٹس اول کا جانشین بنا۔ صدیوں سے مانا جاتا تھا کہ اوربان اول کو بھی قتل کیا گیا۔ تاہم، حالیہ تاریخی دریافتیں اب اسکالرز کو یہ یقین کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ اس کی موت قدرتی وجوہات کی بناء پر ہوئی تھی۔[3]

اوربان اول
(لاطینی میں: Urbanus I ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشروم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 مئی 230ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبابتدائی مسیحیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پوپ (17  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
222  – 23 مئی 230 
کالیستوس اول  
پوپ پونتیان  
عملی زندگی
پیشہکاتھولک پادری   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

پوپ انتیروس

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.treccani.it/enciclopedia/santo-urbano-i_%28Enciclopedia_dei_Papi%29/
  2. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/burbanp.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  3. Kung, Hans. The Catholic Church: A Short History. New York; The Modern Library, 2003, p. 41
🔥 Top keywords: