ایشیائی شاہراہ 46
ایشیائی شاہراہ (نمبر چھیالیس)
ایشین ہائی وے 46 (اے ایچ 46) بھارت کے اندر کھڑگ پور، مغربی بنگال سے دھولیہ، مہاراشٹر تک ایشین ہائی وے نیٹ ورک کا ایک راستہ ہے۔[1] یہ راستہ پرانی نیشنل ہائی وے 6 کا حصہ ہے۔[2]
سانچہ:Infobox road/name/ASIA | ||||
---|---|---|---|---|
Route information | ||||
Length | 1,514 کلومیٹر (941 میل) | |||
Major junctions | ||||
مشرقی end | کھرگپور، مغربی بنگال | |||
مغربی end | دھولیہ، مہاراشٹر | |||
Location | ||||
Countries | بھارت | |||
Highway system | ||||
|
یہ شاہراہ دھولیہ-جلگاؤں-اکولہ-امراوتی-ناگپور-بھنڈارا-درگ-بھلائی-رائے پور-سرئی پلی-برگڑھ-سمبلپور (اوڈیشا)- دیباگڑھ -کیندوجھر-بہرا گوڑا (جھارکھنڈ)-کھرگپور (مغربی بنگال) کو جوڑتی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "United Nations - ESCAP - Asian Highway Database"۔ اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحر الکاہل۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ Highways in India
🔥 Top keywords: عید غدیرعثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبعمر بن خطابپاکستانناول کے اجزائے ترکیبیحدیث غدیر خممحمد اقبالابوبکر صدیقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت تکمیل دینامہات المؤمنینسید احمد خانغدیر خمخطبہ حجۃ الوداعجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمتضاد الفاظصلح حدیبیہغزوہ احدذوالحجہقرآناسماء اللہ الحسنیٰاردوختم نبوتواقعہ کربلامذکر اور مونثعشرہ مبشرہغزوہ خندقمتن خطبہ غدیرابراہیم (اسلام)خالد بن ولیدجمع (قواعد)