بلوچ نیشنل موومنٹ
یہ پارٹی ابتدا میں بلوچستان نیشنل موومنٹ کے نام سے قائم ہوئی۔ 2002 میں اسے بلوچ نیشنل موومنٹ کا نام دے دیا گیا۔ اس پارٹی کی شاخیں ایران، افغانستان اور متحدہ عرب امارات میں بھی ہیں۔ پارٹی کے بانی صدر غلام محمد بلوچ اور جنرل سیکرٹری لالہ منیر بلوچ تھے۔ ان دونوں رہنماؤں کو اپریل 2009ء میں تربت میں قتل کر دیا گیا۔
موقف
ترمیمبی این ایم کا موقف اور پروگرام آزاد بلوچستان کا قیام ہے جس میں ایران، افغانستان اور پنجاب کے بلوچ علاقے بھی شامل ہوں گے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولطاغوتخاص:تلاشعمر بن خطابانا لله و انا الیه راجعونواقعہ کربلامحمد بن عبد اللہعثمان بن عفانابوبکر صدیقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادپاکستانقرآنمتضاد الفاظمحمد اقبالصفحہ اولختم نبوتغزوہ بدرمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2محرم (مہینہ)غزوہ احداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)علی ابن ابی طالباسلامعشرہ مبشرہامہات المؤمنینموسی ابن عمرانہدایت اللہ خانسید احمد خانخاص:حالیہ تبدیلیاںجمع (قواعد)مرزا غالبحسین بن علیصلاح الدین ایوبیغزوہ خندقاسماء اللہ الحسنیٰابراہیم (اسلام)نوح (اسلام)محمد علی جناحمذکر اور مونث