تمہید
تمہید (انگریزی: Preamble)، کسی دستاویز کے ابتدائی الفاظ کو کہتے ہیں جس میں اس دستاویز کا مقصد اور فلسفہ بیاں کیا گیا ہو۔ قانون میں، جب کوئی قانونی دستاویز ہو تو ابتدا میں اس کے تاریخی حوالے اور عنوان کا ماخذ بیاں کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گفتگو کے دوران زیر بحث عنوان کے ابتدا میں اس کے ماخذ یا تاریخی حوالے دیے جائیں تو اسے تمہید باندھنا کہتے ہیں۔
رابرٹ کے رولز آف آرڈر کے تحت پارلیامانی کارروائی میں، جن شقوں کے حل کے لیے قرارداد پیش ہونا ہو اس کے تمہید میں وہ شقیں داخل کی جائیں۔[1] لیکں صرف قرارداد پیش کرنی ہو تو تمہید کے ضرورت نہیں، رابرٹ کے آرڈر آف رولز کے مطابق اگر قرارداد میں تمہید کے ذریعی پسمنظر پیش کیا جائے تو شاید قرارداد منظور نہ ہو سکے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Henry M. Robert، وغیرہ (2011)۔ Robert's Rules of Order Newly Revised (11th ایڈیشن)۔ Philadelphia, PA: Da Capo Press۔ صفحہ: 107۔ ISBN 978-0-306-82020-5[مردہ ربط]
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطابعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونمیثم تمارطاغوتمحمد بن عبد اللہغسل (اسلام)عید غدیرپاکستانواقعہ کربلاخطبات اقبالابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت مباہلہآزاد کشمیرمحمد اقبالمحمد علی جناحختم نبوتغزوہ بدرکذابینخالد بن ولیدامہات المؤمنینمباہلہمتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اردوسید احمد خانمیثاق مدینہغزوہ احدمذکر اور مونثابراہیم (اسلام)فعلنکاح متعہواقعہ غدیر