جامعہ
جامعہ (عربی سے ماخوذ انگریزی: University) ایک اعلٰی تعلیمی و تحقیقی اِدارہ جو مختلف مضامین میں تعلیمی اسناد دیتا ہے۔ دنیا میں سب سے پہلی یونیورسٹی مسلمانوں نے 859ء میں اسلامی ملک مراکش کے شہر فاس میں بنائی تھی جو جامعۃالقرویین (University of Al-Qaraouiyine) کے نام سے جانی جاتی تھی جو آج بھی موجود ہے۔یہ مسجد بھی تھی اور ساتھ ہی یونیورسٹی بھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر جامعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر