جبل رحمت
سعودی عرب میں پہاڑ
میدان عرفات میں واقع ایک پہاڑ جسے جبل عرفہ بھی کہا جاتا ہے۔ عرفہ عربی میں اونچی اور نمایاں جگہ کو کہتے ہیں اس لیے اس پہاڑی کا نام یہی پڑ گیا۔ جبل رحمت کا قطر تقریباً 100میٹر ہے اور یہ 60 میٹر بلند ہے۔ یہ پہاڑی ہلکے سبزی مائل چھوٹے بڑے پتھروں اور بھربھری مٹی سے بنی ہے۔ جبل رحمت پر سفید لوح عین اس جگہ ایستادہ کی گئی ہے جہاں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اونٹنی قصواء حجۃ الوداع کے روز کھڑی تھی۔ جبل رحمت کے چاروں جانب میدان عرفات ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/36/Mount_Arafat.jpg/220px-Mount_Arafat.jpg)
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: طاغوتصفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطاببھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیانا لله و انا الیه راجعونواقعہ کربلامحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبعثمان بن عفانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد اقبالقرآنآیت مباہلہپاکستانمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2متضاد الفاظبھارتمحرم (مہینہ)مباہلہغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)محمد علی جناحاسماء اللہ الحسنیٰغزوہ احدامہات المؤمنینسید احمد خانجمع (قواعد)حسین بن علیصلاح الدین ایوبیختم نبوتاردوابراہیم (اسلام)مرزا غالبفعلمذکر اور مونثموسی ابن عمرانابو حنیفہ