جرم و سزا (ناول)
جرم و سزا ((روسی: Преступлéние и наказáние)) روسی مصنف فیودر دوستوئیفسکی کا ناول ہے۔یہ ناول 1866 میں شائع ہوا اور اسی سال مصنف کا ایک اور ناولٹ جواری بھی شائع ہوا۔یہ پہلی بارروس میں ایک ادبی جریدے روسی میسنجر میں 12 اقساط میں شائع ہوا ۔[1] مختلف مترجمین نے اس کے اردو ترجمے کیے ہیں، مظہر الحق علوی، تقی حیدر اور ظ انصاری۔
![]() | |
مصنف | فیودر دوستوئیفسکی |
---|---|
اصل عنوان | Преступление и наказание |
مترجم | تقی حیدر |
زبان | روسی |
صنف | فلسفیانہ ناول نفسیاتی ناول |
تاریخ اشاعت | 1866 |
کہانی
ترمیمیہ ایک مفلوک الحال کم سن نوجوان کی کہانی ہے جو ایک دن اپنی مکان مالکن کو قتل کر دیتا ہے۔ قتل کا محرک مکان مالکن کی جانب سے کرایے کا تقاضا اور لڑکے کی غربت ہوتی ہے جو نفرت کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ ناول جرم سرزد ہونے اور اس کو چھپانے کے نتیجے میں دل و دماغ میں جنم لیتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ University of Minnesota – Study notes for Crime and Punishment – (retrieved on 1 May 2006)
بیرونی روبط
ترمیمCrime and Punishment آزاد مصدر صوتی کتاب لبری ویکس پر موجود ہے
- Crime and Punishment منصوبہ گوٹنبرگ پر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطابعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونمیثم تمارطاغوتمحمد بن عبد اللہغسل (اسلام)عید غدیرپاکستانواقعہ کربلاخطبات اقبالابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت مباہلہآزاد کشمیرمحمد اقبالمحمد علی جناحختم نبوتغزوہ بدرکذابینخالد بن ولیدامہات المؤمنینمباہلہمتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اردوسید احمد خانمیثاق مدینہغزوہ احدمذکر اور مونثابراہیم (اسلام)فعلنکاح متعہواقعہ غدیر