جلال الدین حقانی

جلال الدین حقانی (انگریزی: Jalaluddin Haqqani)، جلال الدین حقانی گروہ یا حقانی نیٹ ورک کے لیڈر تھے۔جلال الدین حقانی 1939 میں افغان پکتیا صوبے کے ایک گاؤں کاریزگے میں پیدا ہوئے۔ 1964 میں دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد پشاور میں کچھ عرصہ قیام کیا۔ افغانستان میں داؤد خان کی حکومت کے خلاف سازش میں نام سامنے آنے کے بعد جلاوطنی اختیار کر کے میران شاہ آ گئے اور یہیں سے روسی فوجوں کے خلاف منظم جہاد کا حصہ بنے۔ روس کے خلاف جنگ میں وہ مولوی یونس خالص کی حزب اسلامی میں شامل رہے۔

جلال الدین حقانی
(پشتو میں: جلال الدين حقاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پکتیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات3 ستمبر 2018ء (78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ خوست [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتپارکنسن کی بیماری [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنجلال الدین حقانی گروہ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادسراج الدین حقانی [3]،  انس حقانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خلیل حقانی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذسيّد شير على شاه   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہعسکری قائد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانپشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
الزامنسل کشی
دہشت گردی
جنگی جرائم   ویکی ڈیٹا پر (P1595) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جرمنسل کشی
دہشت گردی
جنگی جرائم
غیر قانونی تجارت منشیات   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریتحریک الاسلامی طالبان ،  جلال الدین حقانی گروہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںافغانستان میں سوویت جنگ [1]،  جنگ افغانستان ،  شمال مغرب پاکستان میں جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

3 ستمبر 2018ء پارکنسن نامی بیماری (جو اعصابی نظام میں ایک طرح کی خرابی کی بیماری ہے) سے وفات پا گئے۔

حوالہ جات

ترمیم