جولیا کبری

آگسٹس کا واحد حیاتیاتی اولاد

جولیا کبری (انگریزی: Julia the Elder) پہلے رومی شہنشاہ آگستس کی بیٹی اور اکلوتی حیاتیاتی اولاد تھی۔ جولیا شہنشاہ تیبیریس کی سوتیلی بہن اور دوسری بیوی بھی تھی؛ شہنشاہ کالیگولا اور ملکہ اگریپینا صغری کی نانی؛ شہنشاہ کلاڈیوس کی دادی؛ اور شہنشاہ نیرو کی پر نانی بھی تھی۔ اس کا لقب 'کبری' اسے اپنی ہم نام بیٹی جولیا صغری سے ابہام دور کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔

جولیا کبری
(لاطینی میں: Iulia ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش30 اکتوبر 39 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 14ء [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریججیو کالابریا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتتیبیریوس (11 ق.م–2 ق.م)[5][3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادجولیا صغری [6][7]،  اگریپینا کبری [8][6][9]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدآگستس [6][10][3][11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانجولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  2. عنوان : Julia the Elder — اقتباس: Вступление на престол Тиберия вновь ухудшило условия жизни Ю., но она вскоре умерла (14 г. после Р. Х.).
  3. ^ ا ب پ عنوان : Octavii
  4. بنام: Iulia (550) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4174/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
  5. عنوان : Julia the Elder — اقتباس: для третьего брака представлялось много претендентов, но Август нашел необходимым сочетать ее с пасынком своим Тиберием (11 г.), несмотря на сопротивление последнего, которому для этого пришлось развестись с любимой им женой Випсанией.
  6. ^ ا ب عنوان : Julia the Elder
  7. عنوان : Юлия Младшая
  8. عنوان : Агриппина
  9. عنوان : Агриппина
  10. عنوان : Юлия
  11. عنوان : Scribonii
  12. بنام: Iulia (550) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4174/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
  13. Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/2597/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic