جھیل ٹاپو
جھیل ٹاپو نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی جھیل ہے جو ملک کے شمالی جزیرے پر واقع ہے۔ یہ 234 مربع میل کے علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔ دراصل یہ ایک معدوم آتش فشاں کا دہانہ ہے۔اس جھیل کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 46 کلومیٹر اور زیادہ سے زیادہ چوڑائی 33 کلومیٹر ہے۔ جھیل کا سطحی رقبہ 616 مربع کلومیٹر ہے جبکہ اوسط گہرائی 110 اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 186 میٹر ہے۔ یہ سطح سمندر سے 356 میٹر بلندی پر واقع ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/38/Lake_taupo_landsat.jpg/300px-Lake_taupo_landsat.jpg)
ویکی ذخائر پر جھیل ٹاپو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: عثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرواقعہ غدیرانا لله و انا الیه راجعونعبد اللہ بن عثمان بن عفانعمر بن خطابقتل عثمان بن عفانمحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقغزوہ بدرمحمد اقبالمرزا غالبسید احمد خانعلی ابن ابی طالبپاکستانمتضاد الفاظمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2ختم نبوتغزوہ احدامہات المؤمنینفعلصلاح الدین ایوبیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمذکر اور مونثخالد بن ولیداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)بیضاء بنت عبد المطلبواقعہ کربلاجمع (قواعد)ابراہیم (اسلام)محمد علی جناحعشرہ مبشرہاردوفتح مکہنکاح متعہفاطمہ زہراصلح حدیبیہ