خسرو بختیار

پاکستان میں سیاستدان

مخدوم خسرو بختیار ایک سیاست دان ہیں جو رکن قومی اسمبلی پاکستان کے رکن[1] جو اگست 2018ء سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات ہیں۔

خسرو بختیار
 

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
شمشاد اختر (قائم مقام)
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
رکنِ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب
2002ء2007ء
معلومات شخصیت
پیدائش7 جولا‎ئی 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رحیم یار خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی سیاست

ترمیم
  • 2002ء کے انتخابات میں انھوں نے اپنے ہی رشتہ دار مخدوم شہاب الدین کے مقابلے میں رکن ایوان زیریں کا انتخاب جیتا۔
  • 2008ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیریں کاانتخاب پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم شہاب الدین سے ہار گئے۔
  • 2013ء کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے رکن ایوان زیریں منتخب ہوئے۔
  • 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم