دراشہ اد یہیا
دراشہ اد یہیا (یحیی) یعنی یوحنا، بپتسمہ دینے والے (یحیی) کی تعلیمات، یہ کتاب یوحنا اصطباغی کی سوانح حیات اور اُن کی تعلیمات اور بادشاہوں کے قصوں پر مشتمل ہے۔[1] اس کتاب میں ہے کہ جبرائیل نازل ہوئے اور یہ کتاب یحیی پر الہام کی۔ یہ کتاب لیڈز بارسکی نے دو جلدوں میں جرمن ترجمے کے ساتھ، جلد اول 1905ء اور جلد دوم 1915ء میں شائع کی ہے۔
مصنف | نامعلوم |
---|---|
اصل عنوان | دراشہ اد یحییٰ Das Johannesbuch der Mandäer |
مترجم | اردو میں ترجمہ موجود نہیں |
ملک | عراق، جرمنی |
زبان | مندائی (جرمن ترجمہ) |
تاریخ اشاعت | 1905ء |
طرز طباعت | پرنٹ (تشہیر) |
صفحات | 400 صفحات (اصل ترجمہ میں) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mazameen.com (Error: unknown archive URL)، مضامین.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 اگست 2017ء
🔥 Top keywords: عید غدیرعثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبعمر بن خطابپاکستانناول کے اجزائے ترکیبیحدیث غدیر خممحمد اقبالابوبکر صدیقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت تکمیل دینامہات المؤمنینسید احمد خانغدیر خمخطبہ حجۃ الوداعجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمتضاد الفاظصلح حدیبیہغزوہ احدذوالحجہقرآناسماء اللہ الحسنیٰاردوختم نبوتواقعہ کربلامذکر اور مونثعشرہ مبشرہغزوہ خندقمتن خطبہ غدیرابراہیم (اسلام)خالد بن ولیدجمع (قواعد)