دھوبی خانہ
دھوبی خانہ یا دھوبی گاہ (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی دُھلائی اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی ملازم ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں دھلائی مشینیں لگی ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سر انجام پاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم🔥 Top keywords: عید غدیرعثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبعمر بن خطابپاکستانناول کے اجزائے ترکیبیحدیث غدیر خممحمد اقبالابوبکر صدیقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت تکمیل دینامہات المؤمنینسید احمد خانغدیر خمخطبہ حجۃ الوداعجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمتضاد الفاظصلح حدیبیہغزوہ احدذوالحجہقرآناسماء اللہ الحسنیٰاردوختم نبوتواقعہ کربلامذکر اور مونثعشرہ مبشرہغزوہ خندقمتن خطبہ غدیرابراہیم (اسلام)خالد بن ولیدجمع (قواعد)