دیموس
دیموس (انگریزی: Deimos) مريخ کے دو چاندوں میں سے سب سے بیرونی اور چھوٹا چاند ہے۔ دوسرا چاند فوبوس ہے۔ دیموس کا رداس 6.2 کلومیٹر (3.9 میل) ہے۔ اور یہ مریخ کے گرد ایک چکر 30.3 گھنٹوں میں مکمل کرتا ہے۔ دیموس کا مریخ سے فاصلہ 23,460 کلومٹر (14,580 میل) ہے۔ جو مریخ کے دوسرے چاند فوبوس کی نسبت بہت زیادہ ہے۔ اس کا نام دیموس کے نام پر رکھا گیا جو یونانی اساطیر میں یونانی خدا دیموس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یونانی اساطیر میں اسے یونانی خدا فوبوس کا جڑواں بھائی اور خوف کا مجسم تصور کیا جاتا ہے.
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/d/db/Orbits_of_Phobos_and_Deimos.gif)
🔥 Top keywords: طاغوتصفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطاببھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیانا لله و انا الیه راجعونواقعہ کربلامحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبعثمان بن عفانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد اقبالقرآنآیت مباہلہپاکستانمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2متضاد الفاظبھارتمحرم (مہینہ)مباہلہغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)محمد علی جناحاسماء اللہ الحسنیٰغزوہ احدامہات المؤمنینسید احمد خانجمع (قواعد)حسین بن علیصلاح الدین ایوبیختم نبوتاردوابراہیم (اسلام)مرزا غالبفعلمذکر اور مونثموسی ابن عمرانابو حنیفہ