راجہ گدھ (ناول)
اردو ناول
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
راجا گدھ اردو زبان میں 1981ء میں شائع ہونے والا ایک ناول جسے معروف مصفنہ بانو قدسیہ تحریر کیا تھا، جس نے انھیں اردو ادبی حلقے میں ایک پہچان دی، یہ ناول معاشرتی طبقوں کے ٹکراؤ کے متعلق ہے۔ ناول کا مرکزی کردار سیمی شاہ اور اس کا ہم جماعت قیوم ہے جو ایک امیر زادی ہے جسے آفتاب نامی لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے۔یہ ناول نفسیاتی پہلوؤں کے ہمراہ رزق حلال اور حرام اور معاشرتی رویوں میں حلال اور حرام کی ٹکراؤ پر مبلی ہیں۔دوسری جانب یہ ٹرائی اینگل لوسٹوری سیین ہے
![]() | |
مصنف | بانو قدسیہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
صنف | ناول |
ناشر | سنگ میل پبلی کیشنز |
تاریخ اشاعت | اول 1981 |
طرز طباعت | مطبوعہ (مجلد) |
🔥 Top keywords: عثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشقتل عثمان بن عفانعید غدیرانا لله و انا الیه راجعونعبد اللہ بن عثمان بن عفانعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہصلح حدیبیہابوبکر صدیقواقعہ غدیرغزوہ بدرمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عشرہ مبشرہفتح مکہپاکستانقرآنخالد بن ولیدمحمد اقبالمحمد علی جناحواقعہ کربلامذکر اور مونثمتضاد الفاظمیثاق مدینہاردوسید احمد خانامہات المؤمنینختم نبوتمرزا غالبفعلجمع (قواعد)بیرلغزوہ احدعلی ابن ابی طالبمحمد بن ادریس شافعیصلاح الدین ایوبیموسی ابن عمراناسماء اللہ الحسنیٰ