رچرڈ جیمز گلیسن (پیدائش:2 دسمبر 1987ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں لنکاشائر کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے جولائی 2022ء میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ [1] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو نارتھمپٹن شائر کے لیے 15 اگست 2015ء کو آسٹریلیا کے خلاف کیا [2] اور اپنا لسٹ اے ڈیبیو نارتھمپٹن شائر کے لیے لنکاشائر کے خلاف 8 جون 2016ء کو رائل لندن ایک روزہ کپ میں کیا۔ [3] ابتدائی طور پر گلیسن نے لنکاشائر کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسکولوں اور کرکٹ کلبوں میں اپنی کل وقتی ملازمت کی کوچنگ جاری رکھتے ہوئے میچ بہ میچ کی بنیاد پر نارتھنٹس کے لیے کھیلا لیکن جولائی 2016ء میں اس نے نارتھنٹس کے ساتھ 3 سال کا معاہدہ کیا۔ [4] انھوں نے 2016ء بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کے لیے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلنے کے لیے معاہدہ کیا۔ [5] وہ 2018ء کے سیزن کے اختتام تک نارتھمپٹن شائر سے لنکا شائر چلا گیا۔ [6]

رچرڈ گلیسن
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ جیمز گلیسن
پیدائش (1987-12-02) 2 دسمبر 1987 (عمر 36 برس)
بلیکپول، لنکاشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 95)9 جولائی 2022  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2030 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2018نارتھمپٹن شائر (اسکواڈ نمبر. 33)
2016رنگپور رائیڈرز (اسکواڈ نمبر. 33)
2018لنکا شائر (اسکواڈ نمبر. 11)
2019– تاحاللنکا شائر (اسکواڈ نمبر. 11)
2019/20میلبورن رینیگیڈز (اسکواڈ نمبر. 33)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹوئنٹی20آئیفرسٹ کلاسلسٹ اےٹوئنٹی20
میچ6342177
رنز بنائے22595351
بیٹنگ اوسط1.0011.266.625.66
100s/50s0/00/00/00/0
ٹاپ اسکور231138
گیندیں کرائیں1265,5268411,529
وکٹ91432886
بالنگ اوسط20.7721.3429.1424.27
اننگز میں 5 وکٹ01011
میچ میں 10 وکٹ0100
بہترین بولنگ3/156/435/475/33
کیچ/سٹمپ4/–8/–3/–17/–
ماخذ: کرک انفو، 5 اکتوبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Richard Gleeson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2015 
  2. "Australia tour of England and Ireland, Tour Match: Northamptonshire v Australians at Northampton, Aug 14-16, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2015 
  3. "Royal London One-Day Cup, North Group: Northamptonshire v Lancashire at Northampton, Jun 8, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2016 
  4. "Richard Gleeson Signs Official Contract for Northants County Cricket Club"۔ Lancashirecricket.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2016 
  5. "Eighty-five players picked in BPL 2016-17 draft"۔ ESPN Cricinfo۔ 30 September 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2016 
  6. "Lancashire win the race for Richard Gleeson"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2022