زنانہ قیادتی شادی
یہ شادی ایک ایسا ازدواجی رشتہ ہے جس میں عورت کو غالبانہ موقف حاصل ہے اور مرد اس کا محکوم ہے، بالخصوص جنسی تعلقات کے معاملوں میں۔
زنانہ قیادتی شادی (انگریزی: Female Led Marriage) ایک مغربی تصور ہے۔ اس کی رو سے یہ شادی ایک ایسا ازدواجی رشتہ ہے جس میں عورت کو غالبانہ موقف حاصل ہے اور مرد اس کا محکوم ہے، بالخصوص جنسی تعلقات کے معاملوں میں۔ چونکہ خواتین ان شادیوں میں تحکم آمیز موقف حاصل کرتی ہیں، اس لیے جنسی اور شہوانی معاملات میں، عندالضرورت اور بہ غرض لذت اپنے شریک حیات کے جسم کو تکلیف دینے کے معاملے میں یا شوہر کے علاوہ ہم جنس پسندی کے تعلقات قائم کرنے کے معاملے عورتوں کو مکمل اختیار حاصل رہتا ہے۔ اس طرح کی شادیوں میں کئی بار شوہر کا مقام گھریلو ملازم سے بدتر ہوتا ہے، اسے گھر کے کام کاج کے ساتھ ساتھ بیوی کا ہر حکم اور خواب گاہ کی عادات و اطوار کے بارے میں اس کی ہر طرح کی اطاعت کرنا پڑتی ہے۔[1]
مزید دیکھیے == == حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: طاغوتصفحۂ اولخاص:تلاشمباہلہآیت مباہلہعمر بن خطابانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہعثمان بن عفانواقعہ کربلاجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادقرآنپاکستانخلافت عباسیہمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2محمد اقبالابوبکر صدیقجمع (قواعد)متضاد الفاظعشرہ مبشرہعلی ابن ابی طالبساحل عدیمغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)موسی ابن عمرانجبتعید غدیراسماء اللہ الحسنیٰختم نبوتابراہیم (اسلام)اسلامبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیمحرم (مہینہ)مرزا غالباردوغزوہ احدامہات المؤمنینآدم (اسلام)بھارت