سید الاخبار

یہ اخبار سرسید احمد خان کے بڑے بھائی سید محمد خان نے 1837ء میں دہلی سے جاری کیا تھا۔یہ اخبار 1850ء میں بند ہو گیا تھا۔