شمالی آئرلینڈ میں مقامی حکومت

شمالی آئرلینڈ مقامی حکومت کے لیے 11 اضلاع میں تقسیم ہے۔

مقامی حکومت اضلاع

ترمیم
ضلعکونسلمقام اجلاسآبادی[1]نقشے پر نمبر
انٹریم اور نیو ٹاؤن ایبیانٹریم اور نیو ٹاؤن ایبی بورو کونسلنیو ٹاؤن ایبی اور انٹریم، کاؤنٹی انٹریم (باری باری سے )139,0003
آرڈز اور نارتھ ڈاؤنآرڈز اور نارتھ ڈاؤن بورو کونسلبینگور157,0002
آرماہ، بینبریج اور کرائگیونآرماہ سٹی، بینبریج اور کرائگیون بورو کونسلکریگایون200,0006
بیلفاسٹبیلفاسٹ سٹی کونسلبیلفاسٹ334,0001
کازوئے کوسٹ اور گلینزکازوئے کوسٹ اور گلینز بورو کونسلکولرین[2]142,0008
ڈیری اور سٹربینڈیری سٹی اور سٹربین ضلع کونسلڈیری148,00010
فیرمانہ اور اومافیرمانہ اور اوما ضلع کونسلاوما اور انیسکیلن[3]113,00011
لسبرن اور کیسلرےلسبرن اور کیسلرے سٹی کونسللسبرن[4]135,0004
وسطی اور مشرقی انٹریموسطی اور مشرقی انٹریم بورو کونسلبیلیمینا[5]135,0007
وسطی-السٹروسطی-السٹر ضلع کونسلڈنگینن[6]139,0009
نیوری، مورن اور ڈاؤننیوری، مورن اور ڈاؤن ضلع کونسلڈاونپیٹرک اور نیوری172,0005

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.nisra.gov.uk/archive/census/2011/results/key-statistics/summary-report.pdf
  2. https://www.causewaycoastandglens.gov.uk/contact-us
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2016 
  4. Contact - Lisburn Castlereagh
  5. http://www.midandeastantrim.gov.uk/downloads/Schedule_of_Mid_and_East_انٹریم_meetings_Jan_-_June_2016.pdf[مردہ ربط]
  6. http://www.midulstercouncil.org/کونسل/کونسل-Meetings/کونسل-Meetings/2016[مردہ ربط]

بیرونی روابط

ترمیم