یہ ایک ویکیپیڈیاصارف صفحہ ہے. یہ ایک ویکیپیڈیا مقالہ نہیں ہے۔ اگر آپ اس صفحے کو ویکیپیڈیا کے علاوہ کہیں اور پاتے ہیں تو، آپ آئینہ موقع دیکھ رہیں ہیں۔ یاد رکھیں یہ صفحہ پرانا بھی ہو سکتا ہے اور یہ صفحہ جس صارف کا ہے اسکا ویکیپیڈیا کے علاوہ کسی اور موقع سے کوئی تعلق نہیں بھی ہوسکتا ہے۔ اصل صفحہ اس ربط پر واقع ہے۔
جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر اسلامی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 13 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ضلع چکوال کے آباد مقامات کے متعلق وہکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ چکوال پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:58, 23 جنوری 2017 (م ع و)
بلاشبہ آپ اردو وکیپیڈیا کے متحرک ترین ستارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:15، 22 فروری 2023ء (م ع و)