ہلمند(پشتو: ھلمند، فارسی: ہلمند، انگریزی: Helmand) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور لشکر گاہ یہاں کا صدر مقام ہے۔ دریائے ہلمند تقریباً صوبہ کے صحرائی علاقے میں بہتا ہے جس سے زرعی زمین کو سیراب کیا جاتا ہے۔

صوبہ ہلمند
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومتبست لشکرگاہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰافغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات31°N 64°E / 31°N 64°E / 31; 64   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
اوقاتمتناسق عالمی وقت+04:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانپشتو ،  دری فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2AF-HEL  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز1140043  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ہلمند کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ افیون کی پیداوار والے علاقوں میں ہوتا ہے، ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں پیدا ہونے والی افیون کا %42 حصہ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہوتا ہے۔ یہ پیداواری شمار برما میں ہونے والے افیون سے بھی زیادہ ہے جو دنیا میں افغانستان کے بعد دوسرا بڑا افیون کا پیداواری ملک ہے۔

وادی ہلمند کا علاقہ جس میں ایران کا علاقہ سیستان بھی شامل ہے کا ذکر مذہبی کتاب آوستہ میں بھی ملتا ہے۔ ہلمند کو “سفید ہندوستان“ بھی کہا جاتا تھا۔ ہلمند کے حالیہ گورنر محمد گلاب منگل ہیں جنھوں نے مارچ 2008ء میں یہ قلمدان سنبھالا۔

نیٹو افواج اور طالبان کے درمیان بڑی جھڑپیں ہلمند کے صوبہ میں ہیں ہوتی ہیں۔ صوبہ ہلمند طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

Italic text

نگار خانہ

ترمیم
  1.   "صفحہ صوبہ ہلمند في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2024ء 
  2.   "صفحہ صوبہ ہلمند في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2024ء 
  3.   "صفحہ صوبہ ہلمند في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2024ء