عبد العزیز ہوتک

شاہ عبد العزیز ہوتک (پشتو: عبد العزیز هوتک‎؛ انگریزی: Abdul Aziz Hotak) قندھار کا دوسرا غلجی ہوتک خاندان کا حکمران تھا۔ موجودہ دوت میں یہ خود مختار ریاست افغانستان میں واقع ہے۔ وہ 1715ء میں اپنے بھائی میر وایس ہوتک کی وفات کے بعد امیر بنا۔

عبد العزیز ہوتک
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش17ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1717ء (16–17 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قندھار   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہنازو توخی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندانہوتکی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم