عرق گلاب
عرقِ گلاب (عربی :ماء الورد ، انگریزی :Rose Water ) ایسا عرق ہے جو گلاب کے پھول کی پتیوں سے نکلتا ہے۔ بعض اوقات اسے گلاب کے پھول کے تیل کی ضمنی پیداوار کے طور پر بھی بنایا جاتا ہے۔ یہ تیل مشہور خوشبویات میں استعمال ہوتا ہے۔ عرق گلاب کو تقریباً تمام دنیا میں خوشبو، ذائقہ، ادویہ سازی، میک آپ کی اشیاء وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اسے مسلمانوں نے عمل تقطیر سے بنایا۔[1]
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/26/A_manufactory_of_rose_water_in_Kashan.jpg/220px-A_manufactory_of_rose_water_in_Kashan.jpg)
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرعثمان بن عفانواقعہ غدیرانا لله و انا الیه راجعونعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2قتل عثمان بن عفانمحمد اقبالپاکستانابوبکر صدیقترقی پسند تحریکخطبہ حجۃ الوداعنوح (اسلام)قرآنخاص:حالیہ تبدیلیاںابراہیم (اسلام)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادواقعہ کربلاعشرہ مبشرہامہات المؤمنینمرزا غالبغزوہ بدراسماء اللہ الحسنیٰصلاح الدین ایوبیبیرلموسی ابن عمرانآدم (اسلام)متن خطبہ غدیرسید احمد خانختم نبوتمتضاد الفاظغزوہ احداسلامرضاعت (فقہ)قرآنی سورتوں کی فہرست