عشتار
عشتار (Ishtar) (اکدی:
) بابل اور اشوریہ کی زرخیزی، جنگ، محبت اور جنسی دیوی ہے۔[1]
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/22/British_Museum_Queen_of_the_Night.jpg/200px-British_Museum_Queen_of_the_Night.jpg)
دیگر دیوؤں کے ساتھ تقابل
ترمیمیہ سومیری دیو مالا میں اننا ہے، عکادی اور اشوری میں عشتار، فونیقی دیو مالا میں اشیردت ہے۔ ایرانی دیو مالا میں شالا اور نانیا ہے، ہندو دیو مالا میں درگا گوری، اما، اوشا، سرسوتی اور رتی ہے۔ یونانی دیو مالا میں ایفردتی اور آرتمیس ہے۔ عربی اساطیر میں یہی دیوی زہرہ اور مشتری بھی وہی ہے۔
ذرائع ابلاغ میں
ترمیممندرجہ ذیل میں عشتار کا استعمال ہوا ہے ۔
- Blood Feast (خون کی دعوت) (1963)
- Blood Diner (عشائے دم) (1987)
- The Mole People (گہرائی والے لوگ) (1956)
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرعثمان بن عفانواقعہ غدیرانا لله و انا الیه راجعونعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2قتل عثمان بن عفانمحمد اقبالپاکستانابوبکر صدیقترقی پسند تحریکخطبہ حجۃ الوداعنوح (اسلام)قرآنخاص:حالیہ تبدیلیاںابراہیم (اسلام)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادواقعہ کربلاعشرہ مبشرہامہات المؤمنینمرزا غالبغزوہ بدراسماء اللہ الحسنیٰصلاح الدین ایوبیبیرلموسی ابن عمرانآدم (اسلام)متن خطبہ غدیرسید احمد خانختم نبوتمتضاد الفاظغزوہ احداسلامرضاعت (فقہ)قرآنی سورتوں کی فہرست