مرغی
مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا یا مرغ کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/84/Male_and_female_chicken_sitting_together.jpg/250px-Male_and_female_chicken_sitting_together.jpg)
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیم🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)عید غدیرمحمد بن عبد اللہپاکستانتکبرات تشریقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجواقعہ غدیرعمر بن خطابخطبہ حجۃ الوداعمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2ایام تشریقشاہ بلوطعلی ابن ابی طالبابوبکر صدیقصلاح الدین ایوبیمحمد اقبالاردوواقعہ کربلاآدم (اسلام)بیرلمتضاد الفاظخاص:حالیہ تبدیلیاںمیا خلیفہعید الاضحیاسلامقتل عثمان بن عفانموسی ابن عمرانمحمد علی جناحذوالحجہمرزا غالبیورپ کے بڑے شہرخالد بن ولیدپشتو زبانسلطنت عثمانیہ