معذوروں کا عالمی دن
معزور افراد مراد وہ تمام لوگ ہیں جو کسی بھی قسم کی جسمانی عضو یا دماغی بیماری سے متاثر ہوں یا بصارت سے محروم ہوں
معذوروں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل کا اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت چھ سو ملین افراد معزور ہیں یعنی دنیا میں ہر دس میں ایک شخص معذور ہے۔ ترقی پزیر ممالک میں اسی سے نوے فیصدخصوصی افراد کوزندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں، جب کہ ترقی یافتہ ممالک میں اس کا تناسب پچاس سے ستر فیصد ہے۔ جبکہ ان میں سے اسی فیصد کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونایام نحرواقعہ غدیرعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہپاکستانمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2علی ابن ابی طالبرضاعت (فقہ)ابراہیم (اسلام)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد اقبالابوبکر صدیقمتضاد الفاظواقعہ کربلاامہات المؤمنینایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادغزوہ بدراردومرزا غالبقرآنموسی ابن عمرانبیرلشاہ بلوطمذکر اور مونثصلاح الدین ایوبیسید احمد خانعبد القادر جیلانیعشرہ مبشرہاسماء اللہ الحسنیٰخطبہ حجۃ الوداعخاص:حالیہ تبدیلیاںعید الاضحیسلطنت عثمانیہمحمد علی جناح