وریندرسہواگ

وریندر سہواگ (پیدائش: 20 اکتوبر 1978ء) بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہیں۔ وہ دنیا کے بہترین جارح بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہترین دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور کبھی کبھی گیند بازی بھی کیا کرتے تھے۔ انھوں نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی مقابلہ 1999ء میں کھیلا اور 2001ء میں پہلا ٹیسٹ مقابلہ کھیلا۔[2]

وریندر سہواگ
سہواگ 2012ء میں
ذاتی معلومات
مکمل ناموریندر سہواگ
پیدائش (1978-10-20) 20 اکتوبر 1978 (عمر 45 برس)
نجف گڑھ، دہلی، بھارت
عرفویرو، نواب آف نجف گڑھ، ملتان سلطانز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 239)3 نومبر 2001  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ2 مارچ 2013  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 123)1 اپریل 1999  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ3 جنوری 2013  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.بلینک  [1]
پہلا ٹی20 (کیپ 9)1 دسمبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی202 اکتوبر 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1997–2014دہلی
2015ہریانہ
2003لیسٹر شائر
2008–2013دہلی ڈیئر ڈیولز
2014ریسٹ آف ورلڈ الیون
2014میریلیبون کرکٹ کلب
2014–2015کنگز الیون پنجاب
2015سچن بلاسٹرز
2017مراٹھا عریبین
2018ڈائمنڈز الیون
2020-2021انڈیا لیجنڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹایک روزہفرسٹ کلاسلسٹ اے
میچ104251194332
رنز بنائے8,5868,27314,68310,454
بیٹنگ اوسط49.3435.0547.3634.05
100s/50s23/3215/3842/5516/57
ٹاپ اسکور319219319219
گیندیں کرائیں3,7314,3928,6146,009
وکٹ4096105142
بالنگ اوسط47.3540.1342.5736.29
اننگز میں 5 وکٹ1010
میچ میں 10 وکٹ0000
بہترین بولنگ5/1044/65/1044/6
کیچ/سٹمپ91/–93/–166/–120/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جنوری 2016

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Why Sehwag's jersey has no number"۔ Mid Day۔ 21 February 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2013 
  2. ٹیسٹ کرکٹ team in 2001 anupam kaler (3 نومبر 2016)۔ "OTD in 2001, Sehwag debuted in 'white jersey'"۔ cricofindia.blogspot.in 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔