ولٹاوا
دریائے ولٹاوا (چیک زبان میں:Vltava) چیک جمہوریہ کا سب سے بڑا اور اہم دریا ہے۔ دریائے ولٹاوا سلسلہ کوہ شوماوا سے نکلتا ہے، اس کے بعد پراگ سے گزرتا ہوا اور شہر میلنیک کے قریب دریائے لابی میں مل جاتا ہے۔ یہ دریا 18 پل کے ذریعے سے تجاوز کر جاتا ہے۔ 1950 میں اس دریئے پر 9 پشتے (پانی کے بہاؤ کو روکنے اور ذخیرہ کرنے کے لیے باندھا جانے والا بند ) تعمیر کیے گئے تھے جسے لیپنو پشتہ سب سے بڑا اور مشہور ہے۔ اس دریا کی کُل لمبائی 430 کلومیٹر ہے اور اس کا طاس کی مساحت 28،090 کلومیٹر مربع ہے
دریائے ولٹاوا | |
---|---|
| |
آغاز | سلسلہ کوہ شوماوا |
میدان ممالک | چیک جمہوریہ |
لمبائی | 430 کلومیٹر |
اوسط بہاؤ | 151,0 m³/s |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ef/Vltava_River_%28CZE%29_-_location_and_watershed.svg/300px-Vltava_River_%28CZE%29_-_location_and_watershed.svg.png)
🔥 Top keywords: صفحۂ اولطاغوتخاص:تلاشآیت مباہلہمباہلہعمر بن خطابانا لله و انا الیه راجعونعثمان بن عفانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد بن عبد اللہصحیح بخاریابوبکر صدیقپاکستانواقعہ کربلامعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2علی ابن ابی طالبعید غدیرغزوہ بدرخالد بن ولیدمحمد اقبالامہات المؤمنینقرآنسفر طائفجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادموسی ابن عمرانآزاد کشمیرابراہیم (اسلام)کذابیناسلامابو حنیفہختم نبوتاسماء اللہ الحسنیٰمحمد بن ادریس شافعیفتح مکہآدم (اسلام)متضاد الفاظاردوصلاح الدین ایوبیغزوہ احد