پلاسٹک سرجری
پلاسٹک سرجری (انگریزی: Plastic surgery) سے مراد ایسی سرجری ہے، جس میں انسان کی جسمانی ظاہری خرابیوں کو درست کیا جاتا ہے۔[1] یہ خرابیاں حقیقی بھی ہو سکتی ہیں، ظاہری بھی ہو سکتی ہیں اور کبھی کبھی مفروضہ بھی۔ دنیا بھر میں فلمی دنیا سے جڑی شخصیات اپنی ناکوں، تھوڈی، کان، پستان وغیرہ کو جراحی سے درست یا پہلے سے الگ بنا چکے ہیں۔ حادثوں کے شکار لوگ صورت اور ہیئت بگڑنے کی وجہ سے جراحی کے لیے درست کرتے ہیں۔ کچھ مجرم پیشہ لوگ دنیا میں اپنی حقیقی پہچان چھپانے کے لیے بھی پلاسٹک سرجری کروا چکے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطابعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونمیثم تمارطاغوتمحمد بن عبد اللہغسل (اسلام)عید غدیرپاکستانواقعہ کربلاخطبات اقبالابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت مباہلہآزاد کشمیرمحمد اقبالمحمد علی جناحختم نبوتغزوہ بدرکذابینخالد بن ولیدامہات المؤمنینمباہلہمتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اردوسید احمد خانمیثاق مدینہغزوہ احدمذکر اور مونثابراہیم (اسلام)فعلنکاح متعہواقعہ غدیر