پنجاب کرکٹ ٹیم (بھارت)
پنجاب کرکٹ ٹیم بھارت کی ریاست پنجاب کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ کئی رانجی ٹروفی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔ اس ٹیم کے کئی کھلاڑی بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بھی بنے ہیں اور عالمی سطح پر نام بھی کمائے ہیں۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | مندیپ سنگھ |
کوچ | منیش بالی |
مالک | پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 1968 |
پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم, اجیت گڑھ،مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ضلع موہالی،دھرو پانڈو اسٹیڈیم, پٹیالہ ،گاندھی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ, امرتسر | |
گنجائش | 28,000 |
تاریخ | |
رنجی ٹرافی جیتے | 1 |
ایرانی کپ جیتے | 0 |
وجے ہزارے ٹرافی جیتے | 0 |
سید مشتاق علی ٹرافی جیتے | 0 |
باضابطہ ویب سائٹ: | PCA |
پنجاب کرکٹ ٹیم کے کوچ کا انتخاب
ترمیم2004ء میں انتخاب عالم کو بھارتی ریاست پنجاب کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ یہ پہلا موقع تھا جب کسی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کو کسی بھارتی صوبے کی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا۔ اس عہدے کی پیشکش بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر آئی ایس بندرا نے کی تھی جو اس وقت پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے۔ انتخاب نے نے کافی سوچ بچار کے بعد یہ پیشکش قبول کی ہے اور اس تاثر کا اظہار کیا کہ یہ ذمہ داری ان کے لیے ایک چیلنج تو ہے مگر ایک جیسی ثقافت، زبان اور ماحول ہونے کی وجہ سے انھیں یقین ہے کہ انھیں اپنے کام میں کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: عثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشقتل عثمان بن عفانعید غدیرانا لله و انا الیه راجعونعبد اللہ بن عثمان بن عفانعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہصلح حدیبیہابوبکر صدیقواقعہ غدیرغزوہ بدرمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عشرہ مبشرہفتح مکہپاکستانقرآنخالد بن ولیدمحمد اقبالمحمد علی جناحواقعہ کربلامذکر اور مونثمتضاد الفاظمیثاق مدینہاردوسید احمد خانامہات المؤمنینختم نبوتمرزا غالبفعلجمع (قواعد)بیرلغزوہ احدعلی ابن ابی طالبمحمد بن ادریس شافعیصلاح الدین ایوبیموسی ابن عمراناسماء اللہ الحسنیٰ