پٹکیرن زبان
پٹکیرن زبان (Pitkern language) جسے پٹکیرن-نورفوک (Pitcairn-Norfolk) بھی کہا جاتا ہے جزائر پٹکیرن اور جزیرہ نورفک پر بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ اسے جزیرہ نورفک کے 580 کے قریب افراد بولتے ہیں۔ اسے پٹکیرن انگریزی بھی کہا جاتا ہے۔ اسے آسٹریلیا، فجی اور نیوزی لینڈ میں بھی کچھ لوگ بولتے ہیں۔ 1790ء کے بعد اس نے جنم لیا۔
پٹکیرن | |
---|---|
Pitkern Pitkern-Norfolk Pitcairn-Norfolk | |
مقامی | جزیرہ نورفک، جزائر پٹکیرن، نیوزی لینڈ |
مقامی متکلمین | ca. 400 Pitcairn-Norfolk (2008)e18 36 on Pitcairn (2002) |
English Creole
| |
لہجے | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | pih Pitcairn-Norfolk |
گلوٹولاگ | pitc1234 Pitcairn-Norfolk[1] |
کرہ لسانی | 52-ABB-dd |
حوالہ جات
ترمیم- Ross, Alan Strode Campbell and A.W. Moverly. The Pitcairnese Language (1964)۔ London: Oxford University Press.
- South Pacific phrasebook (1999)۔ Hawthorn, Australia: Lonely Planet Publications.
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Pitcairn-Norfolk"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطابعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونمیثم تمارطاغوتمحمد بن عبد اللہغسل (اسلام)عید غدیرپاکستانواقعہ کربلاخطبات اقبالابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت مباہلہآزاد کشمیرمحمد اقبالمحمد علی جناحختم نبوتغزوہ بدرکذابینخالد بن ولیدامہات المؤمنینمباہلہمتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اردوسید احمد خانمیثاق مدینہغزوہ احدمذکر اور مونثابراہیم (اسلام)فعلنکاح متعہواقعہ غدیر