کرشنا ہری ہرن
کرشنا ہری ہرن (پیدائش: 24 ستمبر 1955ء) ایک ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹ امپائر ہیں۔ ہری ہرن2001ء میں ٹی 20 کرکٹ امپائر بنے۔ وہ 1997ء سے 2006 ءکے درمیان 34 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بطور امپائر کھڑے ہوئے لیکن صرف 2 ٹیسٹ میچوں میں۔ انھوں نے مئی 2005ء میں لارڈز میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بطور ٹیسٹ امپائر اپنا ڈیبیو کیا جس میں انگلینڈ نے 3دن کے اندر اندر ایک اننگز اور 261 رنز سے جیتنے کے لیے صرف 3 وکٹیں گنوائیں [1] اور پھر دوسرے نمبر پر رہے۔ مارچ 2006ء میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان بوگھرا میں ٹیسٹ جو سری لنکا نے چوتھے دن کے اوائل میں 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ [2] انھوں نے 2008ء ، 2009ء اور 2010ء کے سیزن میں انڈین پریمیئر لیگ میں میچوں کی امپائرنگ بھی کی۔
کرشنا ہری ہرن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 24 ستمبر 1955ء (69 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ 1st Test: England v Bangladesh at Lord's, May 26–28, 2005 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo. Cricinfo.com. Retrieved on 2012-05-10.
- ↑ 2nd Test: Bangladesh v Sri Lanka at Bogra, Mar 8–11, 2006 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo. Cricinfo.com. Retrieved on 2012-05-10.
🔥 Top keywords: طاغوتصفحۂ اولخاص:تلاشمباہلہآیت مباہلہعمر بن خطابانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہعثمان بن عفانواقعہ کربلاجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادقرآنپاکستانخلافت عباسیہمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2محمد اقبالابوبکر صدیقجمع (قواعد)متضاد الفاظعشرہ مبشرہعلی ابن ابی طالبساحل عدیمغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)موسی ابن عمرانجبتعید غدیراسماء اللہ الحسنیٰختم نبوتابراہیم (اسلام)اسلامبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیمحرم (مہینہ)مرزا غالباردوغزوہ احدامہات المؤمنینآدم (اسلام)بھارت