گرو رام داس

سکھ مت کے چوتھے گرو جنہوں نے 1574ء سے 1581ء تک گوریائی کی۔

گرو رام داس ([ɡʊru ɾɑm dɑs]; 1534ء1581ء) سکھوں کے 10 میں سے چوتھے سکھ گرو تھے۔ انھیں 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا۔ وہ سات سال تک گرو رہے۔ وہ 24 ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور، خطۂ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ گرو رام داس 1 ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں فوت ہوئے۔

گرو رام داس
ਗੁਰੂ ਰਾਮਦਾਸ
Guru Ram Das
Guru Ram Das
Opaque watercolour on paper c 1800
Government Museum, Chandigarh

معلومات شخصیت
پیدائش[[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 9 October 1534( 9 October 1534-نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔-{{{3}}})خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
Chuna Mandi, لاہور, خطۂ پنجاب, پاکستان
وفات[[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] September 1, 1581 (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "september"۔ سنہ)
گوندوال, بھارت
دیگر نامThe Fourth Master
زوجہبی بی بھانی
اولادبابا پریتھ چند، بابا مہان دیو اور گرو ارجن
والدینہری داس اور مٹا انوپ دیوی
عملی زندگی
پیشہگرو
دور فعالیت1574–1581
وجہ شہرتامرتسر شہر کی بنیاد رکھی

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
ماقبل  سکھ گرو
1 ستمبر 1574 – 1 ستمبر 1581
مابعد