ہاورڈفاسٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہاورڈفاسٹ۔
بیسوی صدی کا اہم امریکی ناول نگار۔ کیمونسٹ پارٹی سے وابستہ تھا۔ 1946ء میں امریکی سینات نے اسے قید بھیج دیا۔ قید سے باہر آیا تو عظیم ناول " سپارٹیکس" اس کے ہاتھ میں تھا۔بیسوی صدی کے بڑے ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے۔ روسی حکومت نے اسے "اسٹالن امن" انعام سے نوازا۔
![]() | پیش نظر صفحہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی شخصیات سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
🔥 Top keywords: عید غدیرعثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبعمر بن خطابپاکستانناول کے اجزائے ترکیبیحدیث غدیر خممحمد اقبالابوبکر صدیقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت تکمیل دینامہات المؤمنینسید احمد خانغدیر خمخطبہ حجۃ الوداعجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمتضاد الفاظصلح حدیبیہغزوہ احدذوالحجہقرآناسماء اللہ الحسنیٰاردوختم نبوتواقعہ کربلامذکر اور مونثعشرہ مبشرہغزوہ خندقمتن خطبہ غدیرابراہیم (اسلام)خالد بن ولیدجمع (قواعد)