وحش کا عدد
عدد وحش انجیل کی کتاب یوحنا کا مکاشفہ میں بیان آخرت کے قریب سمندر سے نکلنے والے ایک وحشی کا نام ہے جس کو 666 کے عدد سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
ان بیانات کے مطابق یہ وحش دنیا پر حکمرانی کرے گا اور ہر چیز اور انسان پر ایک منفرد عدد مہر کرے گا جس سے ان کو بیچا اور خریدا جا سکے گا۔ جدید دنیا میں کئی فنی ایجادات کو وحش کی مہر سے تشبیح دی گئی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Why the Bar Code Will Always Be the Mark of the Beast"۔ وائرڈ۔ 1 جنوری 2013ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعمر بن خطابعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونمیثم تمارطاغوتمحمد بن عبد اللہغسل (اسلام)عید غدیرپاکستانواقعہ کربلاخطبات اقبالابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2آیت مباہلہآزاد کشمیرمحمد اقبالمحمد علی جناحختم نبوتغزوہ بدرکذابینخالد بن ولیدامہات المؤمنینمباہلہمتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اردوسید احمد خانمیثاق مدینہغزوہ احدمذکر اور مونثابراہیم (اسلام)فعلنکاح متعہواقعہ غدیر